Description
*السّلآم علیکم و رحـــــمةالله وبركاة*
فوری ضرورت برائے سعودی عرب شرکہ۔۔۔ الریاض
ویڈیو سلیکشن
بائیک رائیڈرز ڈیلیوری بوائے
تنخواہ 1400 ریال +کمیشن
کسی بھی ڈیلیوری کمپنی (فوڈپانڈہ ،کریم،بائیکیا،اوبر) کا تجربہ لازمی
عمرحد21 سے 35
ایک دن میں 15 ڈیلیوری لازمی
(انگلش میں تعارفی ویڈیو اور بائیک چلانے کی ویڈیو لازمی
رھائش ،بائیک ،پٹرول،انٹرنیٹ،سم بذمہ کمپنی
رابطہ۔
*(View phone number)*
*(View phone number)*