Description
"میں ایک تجربہ کار ڈرائیور ہوں اور گارڈز بھی اسلام آباد کا راستوں سے واقف ہو میں نوکری کی تلاش میں ہوں۔ میرے پاس 13 سال کا ڈرائیونگ کا تجربہ ہے، اور میں پاکستان کے علاوہ بیرون ملک بھی گاڑی چلا چکا ہوں۔ میں ہر قسم کی گاڑیاں چلانے کا ماہر ہوں اور ڈرائیونگ لائسنس رکھتا ہوں۔ اگر آپ کو ایک قابل اعتماد اور ذمہ دار ڈرائیور کی ضرورت ہے تو مجھ سے رابطہ کریں۔"
Whatsapp number:See phone number(View phone number)