Description
ڈائنامک پیکجنگ پرائیویٹ لیمیٹڈ گجومتہ لاھور میں مندرجہ ذیل آسامیاں پر درخواستیں مطلوب ہیں-
ہیلپر،
لوڈر،
باورچی (کک)
ڈرایئور
کمپنی تنخواہ کے ساتھ فری میس اور رہائش کی سہولت بھی مہیا کرتی ہے- خواہش مند حضرات نیچے دئیے گئے نمبرپر رابطہ کر سکتے ہیں-
رابطہ نمبر (View phone number)