All categoriesDropdown arrow
1 / 2
Rs 275,000

drinking water filling station for sale

Ibrahim Hyderi, Karachi
4 hours ago
Description
السلام علیکم دو ہزار گیلن کپیسٹی والا فلنگ سٹیشن سیل کے لیے دستیاب ہے اچھی کنڈیشن میں۔ بالکل نیو ہے۔ دوکان بھی تیار حالت میں ہے۔ کسی مجبوری کی بن اسکو کھولا نہی گیا۔ جو لینا چاہتا ہے ہم سے اور کام شروع کرے۔ تیار پانی چاہے ہم سے لے یا کسی اور سے۔ دوکان کی بہترین لوکیشن ہے۔ پی اے ایف بیس کورنگی کریک کے گیٹ اور یونیورسٹی گیٹ کے بالکل سامنے واقع ہے۔ دوکان کا کرایہ بھی بہت مناسب ہے۔ سیمنٹ کا بنا ہوا کاؤنٹر جس پر ٹائلز لگی ہوئی ہیں۔ بجلی نہ ہو نے کی صورت میں کام متاثر نہیں ہوگا۔ بڑی اور کشادہ دوکان فریش پینٹ اور سامان کے ساتھ۔ مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں۔- 03/02* 250/72/10 ڈیمانڈ میں ایک لاکھ دوکان کا ایڈوانس شامل ہے۔
Location
Pakistan
Ad id 1097402055
Report this ad