Description
ایک ڈریسنگ ٹیبل اور شوکیس برائے فروخت کرنے ہیں ڈبل ٹاپ میں ہیں کھول کر دوسری جگہ منتقل کر سکتے ہیں ڈریسنگ ٹیبل چوڑائی پونے 5 فٹ اور اونچائی تقریباً 7 فٹ شوکیس چوڑائی بھی پونے 5 فٹ اونچی 6 تک ہے دونوں کی ڈیمانڈ 16000 ہے شاپ کے لیے فرنٹ فریم ہے سائز 7*6.5 ہے 16000 قیمت ہے