Description
یہ بیڈ ڈریسنگ بہت ہی اچھے مٹیریل کے ساتھ تیار کیا گیا ہے اور اس کی کوالٹی بھی بہت ہی اچھی ہے اس کی کوالٹی میں کسی چیز پر بھی کمپرومائز نہیں کیا گیااور اس فرنیچر کی ہم 10 سال کی گارنٹی دیتے ہیں ہم ہر قسم کا فرنیچر ارڈر پر تیار کرتے ہیں اس کے علاوہ بھی ہمارے پاس بہت سارے ڈیزائن ہیں یہ بیڈ ڈریسنگ ہم اپ کو صرف 80 ہزار روپے میں افر کر رہے ہیںا اگر اپ کو خالی بیڈ بھی چاہیے تو وہ بھی مل جائے گااپ اس فرنیچر کا کلر اپنی مرضی کے ساتھ کروا سکتے ہیں اور بیڈ کی پوشش کا کلر بھی اپنی مرضی کا کروا سکتے ہیں ا