یہ بیڈ ڈریسنگ بہت ہی اچھے مٹیریل سے تیار کی گئی ہےاور اس کا کام بھی بہت ہی اچھی کوالٹی کا کیا گیا ہےہمارے پاس فرنیچر کا ہر قسم کا جہیز پیکج بھی موجود ہوتا ہےجو کہ اپ کو بہت ہی مناسب قیمت میں میسر کیا جاتا ہے یہ فرنیچر لیمینیشن شیٹ میں تیار کیا گیا ہے جس کو رنگ پینٹ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی اور نہ ہی اس کا رنگ خراب ہوتا ہے اور نہ ہی اس پر سکریچ پڑھتے ہیں اس پر براس کا کام اس فرنیچر کی خوبصورتی میں بہت اضافہ کرتا ہےبراس کی شائننگ کبھی بھی کم نہیں ہوتی اس کے علاوہ ہم ہر قسم کا فرنیچر ارڈر پر بھی تیار کرتے ہیں ے