Description
فوائد:
چہرے کو سفید اور خوبصورت بناتا ہے۔ چہرے یا جسم پر کیل مہاسوں اور دانوں کو ختم کرتا ہے۔ انگلیوں کے درمیان فنگس کو ختم کرتا ہے۔ چہرے کی گرمی اور پسینے کو ختم کرتا ہے۔ جسم سے خشک خارش کو دور کرتا ہے۔ جلی ہوئی جگہوں کو ٹھیک کرتا ہے۔
طریقہ استعمال: رات کو روٹی یا انگلی سے مساج کریں۔
Make the face white and beautiful.
Eliminate acne and rashes on the face or body.
Eliminate fungus between toes, scahies hemonhoids.
Eliminate face heat and sweat.
It remove itching from the body.
It heal burnt areas.