دو عدد جوڑی ہے ۔ ٹوٹل چار پلےہیں۔ ان میں ایک جوڑی اوریجنل دیار کی لکڑی ہے۔ دوسری جوڑی کیل اور دیار مکس کے ساتھ بنی ہوئی ہے۔ اچھی حالت میں ہیں، کہیں سے بھی خراب یا ٹوٹے ہوئے نہیں ہیں۔ سات فٹ اونچی اور سوا تین فٹ چوڑی اگر چوکھاٹ ہوگی تو یہ اس میں بلکل فٹ آ ئیں گے۔
Related ads
Rs 17,000
Iron double door 4/6.6 feet heavy weight urgent sale 03006812932