All categoriesDropdown arrow
1 / 7
Rs 11,000

DONKEY SUCTION PUMP-WATER PUMP-MOTOR AUTOMATIC CONTROLLER

Clifton, Karachi
2 weeks ago
Details
ConditionNew
Description
(میٹرکس آٹومیٹک واٹر سینسر سیکشن پمپ ڈیوائس) آپ گھر پر ہوں یا نہ ہوں. نہ رات میں جاگنے کی ضرورت پڑے گی. نہ بار بار پمپ آن کر کے پانی چیک کرنا پڑے گا. جیسے ہی پمپنگ اسٹیشن سے پانی آنا شروع ہوگا ڈیوائس آٹومیٹک سیکشن پمپ کو آن کرا دے گی. اور جب پانی آنا بند ہو جائے گا لائن میں ڈیوائس سیکشن پمپ کو آٹومیٹک آف کرا دے گی اور انڈر گراؤنڈ ٹینک فل ہو جانے پر بھی پمپ آٹومیٹک آف ہو جائے گا. اس ڈیوائس میں مینول اور آٹومیٹک آپشن کی سہولت موجود ہے. ایل ای ڈی لائٹس ڈسپلے کے ذریعے پمپ کے آپریشن سے باخبر رہیں (مزید معلومات کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کیجئے) Max Load: 2 HP Pump 1 Year Device Warranty 1 week Device Checking Warranty Save Water Save Electricity Save Time Save Pump Model WLC:302 All Over Karachi Device Installation Available All Over Pakistan Delivery Available
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1097393127
Report this ad