Description
ایک عدد 4 فٹ فائیبر ڈش انٹینا ساتھ 2 عدد LNB، بہترین رسیور، ساتھ ٹوٹا ھوا ریموٹ، لیکن چلتی حالت میں،، بے شمار چینل، ساتھ 40، 50 فٹ تار، غرض کہ پوری فٹنگ بہترین چلتی چلاتی حالت میں اتارا ھے۔۔فٹنگ کرائیں اور فری میں جتنے چاھیں چینل دیکھیں۔۔قیمت بلکل مناسب 6000صرف۔۔ضرورت مند حضرات رابطہ کریں۔۔قیمت مناسب ھے۔۔اس لئیے کم کرنے کا مت کہیں۔