Description
میرے پاس دو ٹی وی ڈش ہیں ایک بڑی پاک سیٹ کے لیے چار فٹ اور دوسری چھوٹی ڈش ہے جس پر انڈیا کے چینل چلتے ہیں اور ان کی ایل این بی۔ بھی ساتھ موجود ہیں اس کے علاوہ ایک اور ایل این بی کے یو بینڈ کی ساتھ میں ہے اور ایک ایکو لنک کا ریسیور ہے اور اس کا ریموٹ بھی ہے سارا سسٹم بالکل ٹھیک ہے اس میں کوئی مسئلہ نہیں تصویریں اپ کے سامنے ہے میرے بیچنے کی وجہ یہی ہے کہ یہ میں استعمال نہیں کرتا اور کوئی مسئلہ نہیں یہ سسٹم تقریبا دو تین مہینے ہی چلا ہے زیادہ نہیں چلا سمجھ لیں کہ رسیور نیا ہی ہے اس کے ساتھ کیبل بھی ہے اور ایچ ٹی ایم ایل کیبل بھی ہے باقی بات اپ مجھے کال کر کے پوچھ سکتے ہیں