السلام علیکم ایک بڑا ٹیبل جس کے ساتھ موٹا شیشہ بھی ہے اور ساتھ چھےکرسیاں ہیں لکڑی کے بنے ہوئے ہیں اچھی کنڈیشن میں ہیں صرف پالش ہونے والا ہے پیسوں کی ضرورت کی وجہ سے بیچ رہے ہیں جس کو چاہیے رابطہ کریں
ایک گزارش ہے کہ واٹس ایپ پہ میسج کر لیں واٹس ایپ نمبر ہے (View phone number)