Description
The bike is in working condition.
The odometer is not working, but i have driven the bike 50000+ kilometers.
The engine of the bike is in excellent condition as i recently got the engine rebuild with Orignal Honda CD-70 OEM parts.
Clutch needs work as it is not functioning properly.
the price that i am asking for is very reasonable, so kindly contact me if you're a serious buyer.
اسلام وعلیکم
Yamaha کی YD-70 2012 ماڈل برائے فروخت
موٹرسائیکل مکمل اوریجنل حالت میں ہے اسکے ٹینکی ٹاپہ بھی اوریجنل ہیں۔
موٹرسائیکل کموبیش 50000 چل چکا ہے، اور پٹرول بھی بہت اچھا کرتا ہے۔
باکی موٹرسائیکل کی حالت کا اندازہ آپ دی گئی تصویر سے لگا سکتے ہیں۔
اس کا انجن کچھ عرصہ قبل دوبارہ تیار کروایا تھا، اور انجن میں تمام ایٹلس ہنڈا CD70 کے جنین پارٹس استعمال کیے تھے۔
اس می کلچ پلیٹو کا تھوڑا مسئلہ ہے جس کو مرمت کی ضرورت ہے۔
موٹرسائیکل کی قیمت دور خاضر اور مارکیٹ کے لحاظ سے بلکل مناسب ہے۔ ہاں! اگر آپ ایک سنجیدہ خریدار ہے تو اس میں کمی بیشی کی جا سکتی ہے۔
غیر سنجیدہ افراد سے درخواست ہے کے میسج کال کر کے اپنا اور ہمارا وقت ضائع مت کریں۔
شکریہ!