Description
بکری نے ان شاءاللہ اگلے ہفتے تک بچے دے دینے ہیں ،،، ایک دن کا 3 کلو دودھ ہے بکری کے نیچے ،، گارنٹی
سے ۔
6 دانت ہے بکری۔۔
کوئی نکھرے نہیں ہیں بکری کے ،، بہت زبردست کوالٹی کی چیز ہے ،،، یر چیز کھانے والی بکری ہے ،،،
پیور دیسی بیتل بکرے سے کراس ہے یہ بکری ۔۔۔