Description
دیہاتی دیسی گھی.
ذائقہ
روایتی مہک.
غذائیت. . سب خالص ترین. . آپ کے مزاج کے حساب سے ، یامعیار میں کمی ہو تو. . واپس. .
یاد رہے یہ گھی دیسی منفرد اور روایتی طریقہ ، یعنی مٹی کے تندور میں قدرتی ایندھن پر تیار کیا جاتا ہے ۔ جس سے اسکی افادیت اور خوشبو لاجواب ہوجاتی ہے
1کلو دیسی گھی -/2500 روپے.
ڈیلیوری چارجز 100-/