Description
قدرتی ماحول میں گھر کے پلے مرغی کے نیچے نکلے بچے ہیں دیسی اور اصیل آسٹرولوپس ہر طرح کی مرغے مرغیاں دستیاب ہیں ریٹ کی تفصیل درج ذیل ہے
سفید جاوا کا جوڑا 10000 کا
سفید ہیرا اصیل 5 ماہ کا جوڑا 10000 کا
ماہ 4 کے اصیل بچے 1500 ایک
گولڈن مصری 4 ماہ کے بچے 800 کا ایک
انڈے دیتی مرغیاں 2000 کی ایک
کڑک مرغی 6 بچوں کے ساتھ 4000 کی
لوکیشن نندی پور گوجرانوالہ