Description
Need for money urgent
no any useless sond in bike 0 MITER engine I was changes engine oil in every month of 1 date engine have like new sound pick of bike 10/10
پہلے بائیک دیکھیں چلا کر چیک کریں آپ خود کہیں گے کہ اتنے پیسے بنتے ہیں چائینا بائیک اتنی سمبھال کر کوئی نہیں رکھتا جتنی میں نے رکھی ہوئی ہے کیونکہ میری زندگی کی پہلی بائیک ہے یہ 2020 ماڈل ہے ٹینکی ٹاپے لیمینیشن ہیں بلکل نئے باقی واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں (View phone number)صرف واٹس ایپ