Description
اسلام و علیکم
ایک عدد ڈیلٹا پاور انورٹر 3.5 کلو واٹ جو کہ مورخہ 10 ستمبر 2022 کو نیا خریدا تھا سسٹم کو اپ گریڈ کرنے کی وجہ سے میں اس کو بیچ رہا ہوں اگر کو کوئی دوست خریدنا چاہتا ہے تو دیے گئے نمبر پر رابطہ کر سکتا ہےwhatsapp+ (View phone number)
پتہ: گاؤں بگھیار والا نزد الجلیل گارڈن فیض پور انٹر چینج، شرقپور روڈ تحصیل فیروز والا، ضلع شیخوپورہ