Description
Salam.
I'm selling my Delta Power inverter of 6Kv . Can work without batteries too.
Especially good for a house with 1Ac Fridge and motor at same time If batteries are enough.
Reason of selling: I've applied for Green meter. So i bought a new hybrid inverter. This one is in good condition too.
سلام۔ میں اپنا 6Kv کا ڈیلٹا پاور انورٹر فروخت کر رہا ہوں۔ بیٹری کے بغیر بھی کام کر سکتے ہیں۔ خاص طور پر ایسے گھر کے لیے اچھا ہے جس میں ایک ہی وقت میں 1Ac فرج اور موٹر ہو اگر سولر پلیٹیں کافی ہوں۔ فروخت کی وجہ: میں نے گرین میٹر کے لیے درخواست دی ہے۔ تو میں نے ایک نیا ہائبرڈ انورٹر خریدا۔ یہ بھی اچھی حالت میں ہے۔