Description
بزنس کے لیے بہترین لیپ ٹاپ - Dell Latitude E7440
لیپ ٹاپ کی تفصیلات:
برانڈ اور ماڈل: Dell Latitude E7440
پروسیسر: Intel Core i5-4300U (1.90 GHz، ٹربو بوسٹ 2.50 GHz)
کورز: 2
کیش میموری:
L2 کیش: 512 KB
L3 کیش: 3072 KB
ریم:
انسٹالڈ ریم: 4GB DDR3L SDRAM
ریم بس اسپیڈ: 1600 MHz
سنگل چینل موڈ
ایک سلاٹ خالی ہے (مزید اپ گریڈ ممکن ہے)
ہارڈ ڈرائیو: (ہارڈ ڈرائیو شامل نہیں ہوگی، خریدار اپنی لگا سکتا ہے)
بیٹری ٹائمنگ:
موجودہ چارج: 89%
بیٹری کنڈیشن: بہترین
بیٹری ٹائمنگ: موجودہ بیٹری 89% پر گوگل میپ، گوگل سرچ اور یوٹیوب کے مسلسل استعمال پر 2 گھنٹے تک چلی ہے
اوریجنل چارجر بھی ساتھ دیا جائے گا
بائیوس ورژن: A27
مینوفیکچرنگ ڈیٹ: 06/02/2014
اونرشپ ڈیٹ: 07/09/2014
دیگر خصوصیات:
وائرلیس سپورٹ
ورچوئلائزیشن سپورٹ
سیکور بوٹ آپشن
یہ لیپ ٹاپ بزنس، آفس ورک اور آن لائن کام کے لیے بہترین ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں!
vaapo3o3mo58z32x57