Description
گلشن اقبال میں ایک مشہور ریسٹورنٹ کے لیے کھانے کی ڈیلیوری کے لیے رائیڈر کی ضرورت ہے۔
پیکیج 55000 سے 48000 روپے ماہانہ۔
ریسٹورنٹ میں 2 وقت کا کھانا دیا جائے گا۔
ڈیوٹی کے اوقات: 12 گھنٹے
OLX Chat pe msg ya voice na karen
Neechey WhatsApp Number Diya Gaya ha
رائڈر کو ترجیح دی جائے گی
جو بغیر نقشے کے مقامات کو جانتاہے۔
گلشن، جوہر، سکیم 33 اور ایف بی ایریا کے مقامات کو جاننے والے کو ترجیح دی جائے گی۔
رابطہ کا وقت 3 بجے سے 11 بجے تک، بغیر بات یا کنفرمیشن کے بغیر نہ آئیں۔ صفر تین دو تین دو چھ صفر چار آٹھ تین دو
Food Delivery full time Rider Required for a Famous Restaurant in Gulshan-e-Iqbal
Package Rs. 48000 to Rs. 55000 Monthly.
2- times food would be provided at restaurant.
Duty Timings : 12 hours
Rider would be preferred who knows locations without map,preferred to know the locations of Gulshan,Jauhar,Scheme 33 & F. B. Area
Contact Time 3 pm to 11 pm
0
3
1
2
0
2
4
4
3
1
7