Description
Assalamualekum Need a delivery boy for Mineral water supply 6 days in a week near water pump block 16 federal b area
19 لیٹر بوتل کی سپلائی کے لیے لڑکے کی ضرورت ہے جو ویٹر بھی ایریا کے قریب رہنے والا ہو بلاک 16 صبح نو بجے سے رات نو بجے تک
لوڈر رکشہ چلانا جانتا ہو
19 لیٹر پانی کی بوتل گھروں پر پہنچانی ہو گی