Description
السلام علیکم
کھا لیں خود بنوائی ہیں قربانی کے جانوروں کے چھتروں کی۔
دیوار کی ڈیکوریشن کے لیے
کمروں کی زیبائش آرائش کے لیے
بہت ہی منفرد بالکل صاف ستھری تیاری کے ساتھ
جائے نماز بنا سکتے ہیں قالین کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں
خواہش مند حضرات رابطہ کریں
Please. . Only serious Buyers