All categoriesDropdown arrow
1 / 20
Rs 42,000

Dcode Bold 3 Pro

Jaranwala Road, Faisalabad
3 hours ago
Details
BrandOther Mobiles
ModelOther Model
ConditionUsed
Description
ڈی کوڈ بولڈ 3 پرو موبائل ہے صرف پانچ سے چھ ماہ یوز کیا ہے باقی چھ ماہ کی ورنٹی بھی موجود ہے بہت اچھا پروسیسر ہے ہیلیو جی 99 پروسیسر ہے 8 جی بی روم ہے اور ساتھ 8 ایکسٹینڈڈ جی بی روم بھی ہے 128 جی بی ریم ہے 50 میگا پیکسل بیک والے ٹرپل کیمرے ہے 5000 بیٹری پاور ہے ساتھ می فاسٹ چارجر ہے ایک گھنٹے می بیٹری فل کر دیتا ہے کسی قسم کی کوئ خرابی نہی ہے مینے نیا رکشہ لینا ہے اس لیے اس کو سیل کر رہا ہو موبائل 101 % ok ہے جس نے لینا ہو کال پے رابطہ کرے (View phone number) زونگ کا نمبر (View phone number) لو کیشن جڑانوالہ روڈ مکو أنہ بائ پاس
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1096433916
Report this ad