Description
Dawlance Refrigerator Used,
اوپر والا خانہ اچھی برف بناتا ہے ۔
نچلا خانہ بھی اچھی ٹھنڈک کرتا، البتہ ربڑ پرانا کچھ ٹھنڈک نکل جاتی۔
باقی تصویروں سے ظاہر ہے سب کچھ۔
نیا فریج لیا ہے اس لئے پرانا بیچ رہے۔
چلتا ہوا فریج ہے قیمت مناسب ہے۔
البتہ تھوڑی بہت بات ہو سکتی۔
چاروں جالیاں ساتھ ہیں۔
نیچے سبزی والا ڈبے کا ڈھکن ٹوٹ گیا ہے۔
شکریہ