Dawlance malaysian refrigerator for sale price is 30000
Landhi 1, Karachi
3 weeks ago
Details
Number of Doors1
ConditionUsed
Description
میرے پاس اریجنل ملائشین ریفریجریٹر ہے ڈالینس کا برف بنانے اور کولنگ کا بادشاہ ہے تقریباً بارہ سال چلایا مگر اب بھی بہترین چل رہا ہے جس بھائی کو لینا ہے مجھ سے درج ذیل نمبر پر رابطہ کرے
(View phone number)