Description
گھر میں استعمال شدہ ہے باڈی بلکل صاف صرف اندر کی طرف زنگ لگا ہوا ہے جسکو ٹھیک کروایا جا سکتا ہے خرچہ چار ہزار آتا ہے جو لے گا وہ ٹھیک کروا کر استعمال کرے گا۔ اسکے علاوہ کوئی خرابی نہ ہے اور نا اس سے پہلے کبھی خراب ہوا ہے۔ لینے کیلئے رابطہ نمبر (View phone number)