Description
ڈالنس کی فل آٹو میٹک مشین 12kg شفٹنگ کی وجہ سے ارجنٹ سیل کر رہے ہیں۔
بلو خیل روڈ میانوالی۔
ماڈل نمبر: DWT 1470 PL e-care Top Load Washing Machine
انرجی سیور ٹیکنالوجی ہے۔ فل ٹچ پینل ہے۔
صرف دو ماہ استعمال ہوئی ہے۔
نئی کنڈیشن میں ہے، اسلام آباد سے خریدی ہے۔
ڈیمانڈ 85000, نئی مشین کا مارکیٹ ریٹ بھی پتہ کر لیں۔