Description
ڈالنس کی فل سائز کی فریج ہے ڈبل ڈور ہے اور بہت ہی اچھی کنڈیشن میں ہے اور بس بائے کریں اور یوز کریں فل کاپر میں ہیں کاپر کا فریزر ہے سلور کی بیچ میں کوئی چیز موجود نہیں ہے۔۔
قیمت میں تھوڑی بہت کمی ہو سکتی ہے ہماری دکان پر پڑی ہے گارنٹی چاہیے ہوگی گارنٹی بھی مل جائے گی کچھ دنوں کی
بس سبزی والا باکس نہیں ہے لیکن وہ بھی مل جائے گا تھوڑا چھوٹے سائز کا موجود ہے ۔