Description
مشین برائے فروخت Dawlance
استعمال صرف ایک دن استعمال کی گئی ہے۔
حالت بالکل نئی۔
وارنٹی وارنٹی کارڈ اور تمام دستاویزات موجود، وارنٹی فعال ہے۔
فروخت کی وجہ علاقے میں پانی کی کمی۔
مارکیٹ قیمت 85,000 روپے۔
دلچسپی رکھنے والے رابطہ کریں۔
(View phone number)