Description
ڈالنس فریج ہے میڈیم سائئز کی تصوویروں میں آپ اسکی کنڈیشن دیکھ سکتے ہیں کمپریسر جیننین ہے چلتا ہے ایک بار گیس فل کروائی تھی اب اسمیں گیس نئ ہے اوپر کہیں بھی اسکو سوا یا پیچ کس چاکو نہیں لگا ہوااوپر فریز والا کیبن صاف ہے اندر والی اسیسریز پوری ہیں ۔اس کنڈیشن میں ہی سیل کرنی ہے جسکو سمجھ آۓ رابطہ کر لے۔۔