Description
Aoa dawlance freezer for sale excellent condition. only contact for rawalpindi Islamabad.
فریذر برائے فرخت۔ برائے مہربانی صرف راولپنڈی/اسلام آبادوالے افراد رابطہ کریں۔ کبھی ریپیر نھیں ہوا۔کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ گرنٹی کارڈ وغیرہ موجود ہے۔ فوری بیچنا ہے۔ سب کچھ لکھا ہوا ہے۔اس کے علاوہ کوئی بات پوچھنی ہو تو کال یا میسج کر سکتے ہیں۔ شکریہ