Description
ڈاؤلینس بڑا ڈبل ڈور فریج – فوری فروخت
نئی ملازمت کی وجہ سے دوسرے شہر منتقل ہو رہا ہوں، اسی لیے اپنا ڈاؤلینس بڑا ڈبل ڈور فریج برائے فروخت پیش کر رہا ہوں۔ فریج بہترین حالت میں ہے اور مکمل فنکشنل ہے۔
اہم خصوصیات:
برانڈ: ڈاؤلینس
ٹائپ: ڈبل ڈور (اوپر فریزر، نیچے فریج)
سائز: بڑا – 1 سے 8 افراد کے لیے بہترین
کنڈیشن: گھریلو استعمال شدہ، مکمل ورکنگ
کولنگ: بہترین کولنگ پرفارمنس
گنجائش: کشادہ اسٹوریج، ایڈجسٹ ایبل شیلف
قیمت: 45,000 روپے (فائنل، وزٹ اور خریداری کے ارادے پر تھوڑی کمی ممکن ہے)
ربڑ سیل ہلکا سا خراب ہے، لیکن مکمل ورکنگ ہے
کم بجلی خرچ کرتا ہے، بہترین پرفارمنس
صاف ستھرا اور اچھی حالت میں
کوئی بڑا مسئلہ یا مرمت نہیں کرانی پڑی
مقام: سلطان ٹاؤن، لاہور
https://maps. app. goo. gl/FHYq4PGFdUzwCdC57
فوری فروخت درکار ہے! صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں ے!
Selling my Dawlance large double-door refrigerator in good working condition due to shifting to another city for a new job placement.
Key Features:
Brand: Dawlance
Type: Double Door (Freezer on Top, Fridge at Bottom)
Size: Large – Suitable for 1 to 8 family members
Condition: Home used, fully functional
Cooling: Excellent cooling performance
Capacity: Spacious storage with adjustable shelves
Price: Rs. 45,000 (Almost Final, Slightly Negotiable Upon Visit & Decision to Buy)
Rubber seal is slightly damaged but works fine
Energy-efficient and reliable performance
Clean and well-maintained
No major repairs or faults
Location: Sultan Town, Lahore
Location Map:
https://maps. app. goo. gl/FHYq4PGFdUzwCdC57
Urgent sale! Only serious buyers should contact. Call or WhatsApp for visit. First come, first served!