Description
ضرورت برائے سٹاف. اسلام آباد میں ایک ادارے کو 2020 کے بعد ریٹائرمنٹ والے آرمی ائیر فورس،ایف سی،نیوی،پولیس وغیرہ سے ریٹائر حضرات کی ارجنٹ ضرورت ہے. ڈیوٹی 8گھنٹے. ماہانہ انکم 30000سے 50000تک . رہاش اور کھانے کی سہولت موجود ہے. حواشمند حضرات ان نمبر پر رابطہ کریں. کال کریں
0313/51/90/345
اس نمبر پر اپنی cv سنڈ کریں
فریش ریٹائر والوں کو ترجیح دی جائے گی