Description
six months age beautiful morghay four peace for sale
ایک عدد مرغا کی پرائس 3000 روپے ہے
چار مرغوں کی پرائس 12000ہو گی
اور گھر کی بریڈ ہے اور گھر کے پلے ہوئے ہیں
جس بھائی نے لینے ہیں وہ رابطہ کر سکتا ہے جس بھائی کو پسند ا جاتے ہیں ان کے لیے کمی پیشی بھی ہو جائے گی
رابطہ نمبر
(View phone number)