Description
ڈیری فارم رینٹ کے لیے دستیاب ہے 5کینال رقبہ شیڈ سائز 45×45 بہترین صاف سترا ماحول 40 جانور کی گنجائش موجود ہے شیڈ میں اور بھی کنسٹرکشن کر کے جگہ بنائی جا سکتی ہے۔ سولر سسٹم لگا ہوا ہے۔بجلی پانی موٹر لگی ہے۔بندوں کی رہائش کے لئے کمرے بنے ہیں۔۔۔
لوکیشن۔سوہاوہ ۔چکوال روڈ نئی خانقاہ سٹاپ ۔فرنٹ جی ٹی روڈ پر واقع ہے۔
رابطہ نمبر (View phone number)