Description
Daihatsu Hijet ( Japani )
2013 ماڈل لیکن 2018 میں رجسٹرڈ
جاپان مین تیار کردہ
اوریجنل ڈاکیومنٹس
1,30,000 کلومیٹر چلی ہوئی
اے سی اور ہیٹر بہترین حالت میں
باہر سے = زبردست حالت میں ، اصل پینٹ ۔
اندر سے = خوبصورت نشستیں / کوئی کٹ یا داغ وغیرہ نہیں۔
مکمل طور پر فیملی کیلئے زبردست حالت میں دستیاب ہے
ڈیمانڈ 17,90,000 روپے 17 لاکھ 90ہزار روپے
( موقع پر کمی بیشی ہو سکتی ہے )
مزید معلومات کیلئے میسج کر دیں ۔