Power WindowsRear speakersUSB ChargerAux Audio InBluetooth SystemNavigation SystemPower Locks
See All
Description
السلام علیکم
ہائی جیٹ ماڈل 2012 رجسٹریشن 2016 اندر سے اوریجنل باہر سے صرف سائیڈز نیچے سے ٹچ آپ ہیں پلر اور چھت ڈگی فرنٹ اوریجنل ہے ایکسیڈنٹ نہ ہونے کی ذمہ داری ہے سسپینشن اور ایکسل اوکے ہے انجن تبدیل ہے اے سی ورکنگ میں ہے ساونڈ سسٹم لگا ہے