Description
کورے آٹومیٹک 2010 ماڈل رجسٹر 2011۔ لاہور نمبر۔ اوریجنل ڈاکومنٹس۔ بائیو میٹرک موجود۔
اندر سے ساری اوریجنل باہر سے ساری شاور۔
انجیئن میکینکل زبردست۔ پاور ونڈو۔ اے سی کا سامان لگا ہے لیکن چلو نہیں ہے۔
اِس کے علاؤہ کوئی کام نہیں ہونے والا۔
لوکیشن لاہور ڈیفینس فیز 4 لاہور کینٹ۔
فائنل ڈیمانڈ 9,25,000 اس میں مزید کمی نہیں ہو سکتی جس کسی کو سمجھ آئے صرف وہی سم کال پر رابطہ کرے۔
اللّٰہ حافظ۔