Description
بہت ہی یونیک اور کمفرٹیبل لگجری گاڑی ہے۔اس میں Ac اور CNG کٹ انسٹال ہے۔۔ CNG کی ایورج 20km فی 1kg ہے۔جو کہ بہت ہی کمال کی ہے۔اور اس میں New ٹائرز لگے ہیں۔ یہ ایک لگجری گاڑی ہے۔اس کے علاوہ اس میں بڑی سپیکر کٹ الگ سے انسٹال ہے۔ قیمت تکریبن فائنل ہے۔
۔نوٹ::
برائے مہربانی صرف سیریس خریدنے والے ہی میرے سے رابطہ کریں۔
شکریہ