Description
سندھ نمبر کورے 2008
سمارٹ کارڈ
اے سی کولنگ زبردست
انجن ۔سسپنشن ۔گئیر بلکل اوکے ہے
باہر سے کچھ شاور ہے
بہترین پیٹرول ایوریج 20/22 کلومیٹر ایک لیٹر میں
گھر کے استعمال کی بلکل صاف ستھری گاڑی ہے ۔
مکینکل کسی قسم کا کوئی کام نہیں ہے مکینک ساتھ لایں تسلی سے چیک کروایں۔
برائے مہربانی صرف گاڑی لینے والے رابطہ کریں فالتو میں اپنا قیمتی وقت ضائع مت کریں
گاڑی رحیمیارخان شہر میں دیکھ سکتے ہیں