Description
کورے 2004 ماڈل گاڑی باہر باہر سے شاور ہے اندر سے اوریجنل ہے انجن کڑک ہے پیٹرول پر ہے CNG کٹ لگی ہے اور ٹیبلیٹ اوٹ کلاس ساونڈ سیسٹم لگا ہوا ہے سینٹر لاکنگ نیو لگائ ہے نیو اوٹ کلاس سیٹ کشن کرواے ہیں سپر کڑک باڈی میں ہے ٹایر فل 0 نیو ہیں اچھی اور صاف گاڑی لینے والے رابطہ کریں کہیں سے بھی ڈینٹ یا پینٹ کا کام نہیں ہے کلر نیوی بلو ہے نو میسج صرف کال پر بات ہوگی نو میسج
ٹیکس اپ ڈیٹ ہے گاڑی کی لوکیشن کراچی ایرپورٹ کے سامنے الفلاح سوسایٹی کی ہے رابطہ
0/3/2/1
2/2/6/5/5/6/5