Description
ڈیزل شیراز
1984ماڈل رجیسڑر1991
میرے نام پر رجسٹر ھے۔
جو لےگا وہ ٹرانسفر لازمی کریگا ٹرانسفر کہ علاوہ سودہ نہیں ھوگا۔
گاڑی کا ٹیکس 2024 تک پیڈ ھے۔
گاڑی کی کنڈیشن بہت بہترین ھے۔
نیو ٹائر ٹیوب لیس
نیو بیٹری
نیو ریڈایڑ
نیو سٹرینگ بکسہ
انجن آئل نیو
گاڑی انجن پریسٹن کنڈیشن میں ھے۔
گاڑی اسلام آباد لےجاؤ ایک قطرہ پانی کم نہیں کریگا اور انجوائے کرو۔
گاڑی شہر میں 20 ایوریج دیتا ھے۔
اور لونگ میں 23تک اوریج دیتا ھے گارنٹی کہ ساتھ
Mehran&Alto&cultus Nissan&
سے بہت بہترین ھے۔
[0////3///////1/////2////2///4//////9/////9/////9///////3//////6]