Description
گاڑی اچھی حالت میں ہے کوئی کام نہیں ہونے والا اے سی لگا ہوا ہے لیکن چالو نہیں ہے ٹائر اوکے ہیں چھت 50 پرسنٹ جینون ہے اندر والی سائیڈ بھی جینون ہے گاڑی میرے نام پر ہے بس اپ اس کو خریدو اور چلاؤ گھریلو گاڑی ہے گھر میں ہی استعمال ہوئی ہے بہت کم 17 کلومیٹر تقریبا چلتی ہے ا ایک لیٹر پر ڈاکومنٹ اوریجنل ہیں