Description
اسلام علیکم
ڈائیھاٹسو شاراڈ 1984 ماڈل
ایک عدد پرانی کینسل بک شارٹ ہے
اوریجنل نمبر پلیٹیں
اوریجنل ٹکلی
سیپی ایلسی کلیئر ہے
ٹیکس بقایا ہے
ٹائر اچھی حالت میں ہیں
بیٹری کمزور ہے
سی این جی پیٹرول دونوں پر اسٹارٹ ہے
الائے رم لگے ہوئے ہیں
ھاف سیلف اسٹارٹ ہے
انجن بلکل صحیح ہے
سسپینشن بھی صحیح ہے
باڈی میں کوئی کام نہیں ہے
آر پی ایم میٹر والی ہے