Description
1982 ماڈل چراٹ اچھی کنڈیشن میں ہے ایک ٹوکن شارٹ ہے انجن اوکے ہے صرف کلچ بیرنگ تبدیل کرنا پڑے گا باقی کاغذات سارے کمپلیٹ ہے اوریجنل فائل اوریجنل کاپی پلس اوریجنل نمبر پلیٹ ٹیر کی کنڈیشن 50 فیصد ہے باڈی میں کوئی ڈینٹ پینٹ نہیں ہے باقی پرانی گاڑی ہے پرانی سمجھ کر ہی رابطہ کیجئے گا ریٹ بھی مناسب ہے موٹر سائیکل کی قیمت میں ایک اچھی گاڑی ہے گاڑی ایک اچھی گاڑی ہے
لوکیشن صوابی جہانگیرہ روڈ پاکستان ڈیپو چھوٹا لاہور