Description
Daewoo Deep Cycle Technology battery for UPS and Solar Systems. Longest backup time and best suited for UPS/Solar Systems in homes and offices. Bought on 24th May.
یہ بیٹری وارنٹی میں ہے، بیچنے کی وجہ یہ ہے کے مجھے دوسری بیٹری خریدنی ہے۔ یہ بیٹری میں نے 26 مئی کو خریدی ہے۔ اس کا باکس، وارنٹی کارڈ وغیرہ سب موجود ہے۔