Description
ایک الماری 7×7 کی ہے اور دوسری الماری 3.5×7 کی ہے، 7×7 والی الماری جہاں سے دوسری الماری کے ساتھ جڑی ہوئی تھی وہاں پروفائل نہیں لگی ہوئی ایک فٹ جگہ ھے وہ اور نیچے دروازہ اور اس کا فریم بھی اس ایک فٹ والی جگہ پر نہیں ہے، الماری اچھی کنڈیشن میں ہے۔