All categoriesDropdown arrow
1 / 2
Rs 1,200

Crystal Eyes

Federal B Area - Block 17, Karachi
3 hours ago
Details
ConditionNew
TypeOther Books
LanguageUrdu
Description
کرسٹل آئیز ( ہارر مرڈر مسٹری ناول) مصنفہ اجالا ناز - مکتبہ کتاب دوست ناول #90 -   کرسٹل آئیز ! ایک انتہائی دلچسپ مرڈر مسٹری ناول جس میں سسپنس کا الگ ہی رنگ دکھائی دیا۔ دوستوں کے لئے جو ہارر مرڈر مسٹری میں کچھ نیا پڑھنا چاہتے ہیں۔ آغاز سے انجام تک اپنی گرفت میں رکھنے والا ناول ہے جس کے لئے ادیبہ داد و تحسین کی مستحق ہیں۔  ماہ فروری میں مکتبہ کتاب دوست سے شائع ہورہا ہے۔  ------- ناول کی ایک جھلک ----------- --- فارم ہاؤس میں ہونے والے ایک قتل کا ہنگامہ۔  --- طریقہ واردات ایسا کہ پولیس بھی چکرا کر رہ گئی۔  --- جائے واردات سے ملنے والی ایک چیز جس نے کیس کو مزید الجھا دیا۔  --- ایک لڑکی کی داستان جس پر قتل کا الزام تھا۔ مگر۔۔۔  --- اسے خود بھی لگنے لگا کہ وہی قاتل ہے۔  --- تفتیشی افسر بدر اقبال کی پراسرار طریقے سے انٹری۔  --- ایک ایسا ناول جس میں شروع سے آخر تک کیس گرگٹ کی طرح رنگ بدلتا ہے۔ قاتل کون تھا؟ یہ سوال آخر تک الجھائے رکھے گا۔   --- کرسٹل آئیز اور بلیک شیڈو کون تھے؟ --- سسنس اور سنسنی سے بھرپور مرڈر مسٹری جس کے اختتام پر آپ بھی چونک پڑیں گے۔  --- ہارر مرڈر مسٹری پڑھنےوالے قارئین کے لئے ایک تہلکہ خیز ناول۔  --- 292 صفحات پر مشتمل ناول  ناول : کرسٹل آئیز  مصنفہ : اجالا ناز ناشر : مکتبہ کتاب دوست  اشاعت: فروری 2025 قیمت : 1200 روپے مع ڈاک خرچ To Order Contact On: Instagram: @letstalktolife email: [redacted email address]
Location
Pakistan
Ad id 1098016353
Report this ad